یمن میں جھڑپیں ، شعیہ حوثیوں اورعبداللہ صالح کی افواج کے دو  فوجی افسروں سمیت 11 افراد ہلاک

یمن کے شہر تائز میں سرکاری افواج کیساتھ جھڑپیں کرنے وانے والے شعیہ حوثیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی افواج کے دو  فوجی افسروں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

840921

سرکاری افوج کی طرف سے حاصل معلومات کے مطابق صالح نواز قوتوں  اور حوثیوں نے سایار  گاؤں میں سرکاری فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے  جنھیں توپوں اور بھاری ہتھیاروں کی بمباری سے ناکام بنا دیا گیا ۔ ان حملوں میں کمانڈر ناجی محمد صالح اور کرنل حمید علی سیمت 11 افراد  کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ طویل عرصے سے سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک  یمن میں مشروع حکومت کا تختہ الٹانے والے حوثیوں اور ان کے صالح کے حامی ستمبر 2014 سے دارالحکومت صنعاء اور بعض علاقے کے کنٹرول کو اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں ۔

سعودی عرب کی زیر قیادت مخلوط قوتیں  مارچ 2015 سے حکومت یمن کی حمایت کر رہی ہیں ۔

متعللقہ خبریں