ایران: 5.5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

ایران کے صوبہ ہرمزگان سے منسلک دیہی علاقے زیارت علی  میں 5.5کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

832104
ایران: 5.5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

ایران کے صوبہ ہرمزگان سے منسلک دیہی علاقے زیارت علی  میں 5.5کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تہران یونیورسٹی کے جیو فزک  انسٹیٹیوٹ  کے سسمولوجی سینٹر  سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجکر 54 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی زیر زمین 20 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کی وجہ سے ہونے والے نقصان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں