اسرائیل نے شام کے 3 فوجی اڈوں کو نشانہ بنا ڈالا،کاروائی جوابی تھی

اسرائیلی ریڈیو  نے  شامی  علاقے قونیطرہ میں اسد  فوج کے 3 فوجی اڈوں پر حملہ کر دیا جو کہ شام کی طرف سے پھینکے جانے والے 5 راکٹوں کے  بدلے جوابی  کاروائی تھی

831526
اسرائیل نے شام کے 3 فوجی اڈوں کو نشانہ بنا ڈالا،کاروائی جوابی تھی

اسرائیلی ریڈیو  نے  شامی  علاقے قونیطرہ میں اسد  فوج کے 3 فوجی اڈوں پر حملہ کر دیا ۔

 اسرائیلی عسکری ریڈیو کے ترجمان  آوی خائی آدرائے  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ    شام کی طرف سے   پھینکے جانے والے 5 راکٹوں     کے  بدلے یہ جوابی  کاروائی تھی ۔

 ترجمان کا کہنا تھا کہ  ہم ملکی سالمیت  پر حملوں کو منہ توڑ جواب دینے کا اختیار  رکھتےہیں۔



متعللقہ خبریں