عراقی عدالت نے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  کے نائب سربراہ کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

عراق کی عدالت نے مرکزی انتظامیہ سے منسلک فوجی یونٹوں کے لئے "قابض فوجوں" کے الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  کے نائب سربراہ کسرت رسول  کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

830401
عراقی عدالت نے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  کے نائب سربراہ کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

عراق کی عدالت نے مرکزی انتظامیہ سے منسلک فوجی یونٹوں کے لئے "قابض فوجوں" کے الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  کے نائب سربراہ کسرت رسول  کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے۔

عراقی اعلیٰ عدالتی انتظامیہ کے ترجمان عبدالستار بائراکتار  نے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتی انتظامیہ سے منسلک رسافہ عدالت نے  کیرکوک  میں متعین پولیس اور فوجی  یونٹوں کے لئے "قابض فوج"  کے الفاظ استعمال کرنے کی وجہ سے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  کے نائب سربراہ کسرت رسول  کی گرفتاری  کا فیصلہ سنایا ہے۔



متعللقہ خبریں