عراق: قومی سلامتی کمیٹی نے غیر آئینی ریفرینڈم سے متعلق "قانونی کاروائی" کا آغاز کر دیا

عراق کی قومی سلامتی کمیٹی نے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ میں 25 ستمبر کو منعقدہ غیر آئینی ریفرینڈم سے متعلق "قانونی کاروائی" کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا

823168
عراق: قومی سلامتی کمیٹی نے غیر آئینی ریفرینڈم سے متعلق "قانونی کاروائی" کا آغاز کر دیا

عراق کی قومی سلامتی کمیٹی نے عراقی کرد علاقائی انتظامیہ  میں 25 ستمبر کو منعقدہ غیر آئینی ریفرینڈم سے متعلق "قانونی کاروائی" کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق غیر آئینی ریفرینڈم کا انعقاد کروانے والوں کے بارے میں قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عراق کی سپریم کورٹ نے 18 ستمبر کو مذکورہ ریفرینڈم  کے غیر قانونی ہونے کا اعلان کیا تھا۔



متعللقہ خبریں