عراقی فوج نے حویجہ کو بھی داعش سے آزاد کر والیا

عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک میں شدت پسند تنظیم  داعش کے آخری بڑے مراکز میں سے ایک حویجہ کو آزاد کرا لیا ہے

820875
عراقی فوج نے حویجہ کو بھی داعش سے آزاد کر والیا

عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک میں شدت پسند تنظیم  داعش کے آخری بڑے مراکز میں سے ایک حویجہ کو آزاد کرا لیا ہے۔

 اس شہر پر قبضے کے لیے بغداد حکومت کے مسلح دستوں نے گزشتہ روز اپنی کارروائیاں تیز تر کر دی تھیں۔

عراقی  فوج کے آج  جاری کردہ بیان کے مطابق، حویجہ کو عراقی فوج نے اپنے اتحادی دستوں اور امریکہ کی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد کی حمایت سے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جس  پر داعش نے سن 2014 سے قبضہ کر رکھا تھا۔



متعللقہ خبریں