دریائے اردن کے مغربی علاقے میں القصیٰ ٹیلیویژن کے دو صحافی گرفتار

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے میں القصیٰ ٹیلیویژن کے دو صحافیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

818475
دریائے اردن کے مغربی علاقے میں القصیٰ ٹیلیویژن کے دو صحافی گرفتار

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے میں القصیٰ ٹیلیویژن کے دو صحافیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

 عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے عروب مہاجر کیمپ پر چھاپہ مار کر حماس کے القصیٰ چینل کے صحافی الا تیتی کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ اسی چینل کے  کیمرہ مین امیر ابو ارام کو راملہ میں ان کے گھر سے  گرفتار کیا گیا ہے ۔ اسرائیلی عدالت نے گزشتہ ہفتے اقصیٰ چینل کے دو ملازمین صحافیوں کو  جرمانے کی سزا دیتے ہوئے ایک سال تک ان کی ملازمت پر پابندی لگا دی تھی ۔ حماس کا  اقصیٰ چینل دریائے اردن کے مغربی علاقے میں  نشریات کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔

متعللقہ خبریں