اسرائیلی فوجی زبردستی ایک فلسطینی صحافی کو اپنے ساتھ لے گئے

اسرائیل کے زیر قبضہ  دریائے اردن سے عبدالرحمن  عواد نامی ایک فلسطینی صحافی کو  حراست میں لیا گیا

814518
اسرائیلی فوجی زبردستی ایک فلسطینی صحافی کو اپنے ساتھ لے گئے

اسرائیل کے زیر قبضہ  دریائے اردن سے عبدالرحمن  عواد نامی ایک فلسطینی صحافی کو  حراست میں لیا گیا ۔

 عوادکی اہلیہ سینا عبدالحفیظ  نے اناطولیہ ایجنسی  کو بتایا کہ  اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح  رم اللہ میں  واقع  گھر  میں زبردستی داخل ہوتےہوئے میرے  شوہر کو گرفتار   کرلیا  اور اپنے ساتھ لے گئے۔

 انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس گرفتاری کی وجہ نہیں بتائی  جو کہ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "صافا"  میں بطور  صحافی   ملازمت پیشہ ہیں۔

 



متعللقہ خبریں