شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی
آواشین ۔ باسیان پر فضائی کاروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
803576
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقت آواشین ۔ باسیان پر فضائی کاروائی کی ہے۔
مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق شمالی عراق میں واقع آواشین اور اس سے ملحقہ باسیان علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا تعین کیا گیا ۔ جس پر علاقے میں آپریشن کرتے ہوئے 4 مسلح دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل: قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی کے مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ سے شروع کئے جائیں گے
اسرائیل کی طرف سے، آئندہ ہفتے قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا، اعلان