لبنان کو داعش سے پاک کر لیا گیا ہے، لبنانی صدر

داعش کے خلاف شروع کردہ کاروائی  نکتہ پذیر ہو گئی ہے جس میں  لبنان فوج احسن طریقے سے سرخرو ہوئی ہے

798932
لبنان کو داعش سے پاک کر لیا گیا ہے، لبنانی صدر

لبنانی صدر مشل عون کا کہنا ہے کہ داعش مخالف آپریشن کامیابی سے نکتہ پذیر ہوا ہے اور یہ  لبنانی فوج کی ایک شاندار فتح ہے۔

دارالحکومت بیروت میں باب دا ایوان صدارت میں پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے عون نے بتایا کہ داعش کے خلاف شروع کردہ کاروائی  نکتہ پذیر ہو گئی ہے جس میں  لبنان فوج احسن طریقے سے سرخرو ہوئی ہے۔

انہوں نے فوج کو مبارکبار پیش کرتے ہوئے کہا کہ   ہماری فوج نے ملک کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے، ہم مغوی  فوجیوں کی زندہ سلامت رہائی کی تمنا  کرتے  تھے تا ہم اس کا نتیجہ  خواہش کردہ طریقے سے نہیں مل سکا۔

 

 



متعللقہ خبریں