یمن، امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یہ ہیلی کاپٹر   تربیتی پرواز کے دوران گرا ہے اور پر سوار عملے کے 6 افراد میں سے 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے

797115
یمن، امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یمن میں متحدہ امریکہ  کا ایک  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

امریکی مرکزی  ہیڈ کوارٹر   نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ایک   بیلک ہاک قسم کا ہیلی کاپٹر  جنوبی یمن  کے ساحلوں سے 20 میل کی دوری پر  گر گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر   تربیتی پرواز کے دوران گرا ہے اور پر سوار عملے کے 6 افراد میں سے 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ ایک فوجی  تا حال لاپتہ ہے۔ جس کی تلاش کا کام  جاری ہے۔

جنوبی یمن  کے اظلاع میں تعینات امریکی  فوجی   دستے نے یمنی  قوتوں کے ماہ اگست کے  ابتدائی ایام میں  ملک  کے جنوب  مشرقی  ضلع  شیبوا میں دہشت گرد تنظیم الا قاعدہ  کے خلاف آپریشن   مین تعاون کیا  تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں