اسرائیل:آرتھوڈوکس یہودیوں کا حملہ،وزیردفاع بال بال بچ گئے

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ  راسخ العقیدہ آرتھوڈوکس   یہودیوں  نے مغربی القدس  کے ایک محلے   میں   وزیر دفاع لائبیر مین  کے قافلے پر اُس وقت حملہ کیا  جب وہ  اپنا دورہ مکمل کرتےہوئے   واپس جا رہے تھے

786480
اسرائیل:آرتھوڈوکس یہودیوں کا حملہ،وزیردفاع بال بال بچ گئے

اسرائیلی و زیر دفاع   آویگاڈور لائبیر مین  کے قافلے پر  مغربی القدس میں حملہ ہوا ۔

 اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ  راسخ العقیدہ آرتھوڈوکس   یہودیوں  نے مغربی القدس  کے ایک محلے   میں   وزیر دفاع لائبیر مین  کے قافلے پر اُس وقت حملہ کیا  جب وہ  اپنا دورہ مکمل کرتےہوئے   واپس جا رہے تھے ۔

  یاد رہے کہ اسرائیلی  آبادی کا 10 فیصد     ان یہودیوں پر مشتمل ہے   جن  کا سیاہ لبادہ اور مخصوص قسم      کے بال  مشہور ہیں جو کہ دیگر   مسلکی  گروہوں سے   گھلنے ملنے میں قباحت محسوس  کرنے       اور   بعض ملکی قوانین  کی حکم  عزولی   کا بھی ارتکاب  کرتے رہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں