سعودی شہزادے کی اچانک موت ،شاہی محل سوگوار
سعودی شہزادہ سلمان بن عبداللہ بن الترکی 26 سال کی عمر میں وفات پا گئے جس کی اطلاع شاہی محل نے دی
785964
سعودی شہزادہ سلمان بن عبداللہ بن الترکی 26 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی SPA نے اس بارے میں خبر دی ہے ۔
شہزادے کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے البتہ خیال ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا تھا ۔
متعللقہ خبریں
شمالی عراق و شام میں مزید 17 دہشت گرد جہنم واصل
دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ موثر اور فیصلہ کن طریقے سے جاری ہے، ترک مسلح افواج