مصر میں ایک پولیس چوکی پر فائرنگ ، پانچ فوجی ہلاک

مصر کے شمال مغرب میں واقع شمالی سینا کے علاقے میں ایک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

770933
مصر میں ایک پولیس چوکی پر فائرنگ ، پانچ فوجی ہلاک

مصر کے شمال مغرب میں واقع شمالی سینا کے علاقے میں ایک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 پولیس  ذرائع کیمطابق  ال عارش شہر میں ایک کنٹرول چوکی پر فرائض انجام دینے والے پانچ فوجیوں  پر نشانہ  بازوں نے فائرنگ کی   جس کے نتیجے میں فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔

اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی  نے مول نہیں لی ہے ۔

متعللقہ خبریں