ایران کے صدارتی انتخابات: تہران بلدیہ کے ناظم بھی مقابلے سے دستبردار ہو گئے

ایران  میں جمعے کے  روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں شامل  تہران بلدیہ  کے  ناظم محمد باقر غالیباف  نے   صدارتی دوڑ سے اپنا نام واپس لےلیا ہے

733046
ایران کے صدارتی انتخابات: تہران بلدیہ کے ناظم بھی مقابلے سے دستبردار ہو گئے

 ایران  میں جمعے کے  روز ہونے والے صدارتی انتخابات    میں شامل  تہران بلدیہ  کے  ناظم محمد باقر غالیباف  نے   صدارتی دوڑ سے اپنا نام واپس لےلیا ہے ۔

 باقر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  انقلابی محاذ  اور ایرانی اقدار   کے تحفظ کےلیے وہ ابراہیم ریئسی کی حمایت میں  اپنا نام  واپس لے رہے ہیں۔

 ایرانی انتخابات میں 4 روز باقی ہیں     جس  کےلیے 6 امیدوار   میں مقابلہ ہوگا ۔

  ایرانی  قدامت  پرست امیدواروں میں   ابراہیم رئیسی  اور مصطفی میرسلیم  جبکہ اصلاح پسند  امیدواروں مین   صدر حسن روحانی اور ان کے نائب اسحاق جہانگیری  اور مصطفی ہاشمی  طبہ کے نام  شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں