اسرائیلی فوج مقبوضۃ علاقوں سے 17 فلسطینی اٹھا کر لے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں سے 17 فلسطینی گرفتار کرلیے

720041
اسرائیلی فوج مقبوضۃ علاقوں سے 17 فلسطینی اٹھا کر لے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے  کے مختلف علاقوں سے 17 فلسطینی گرفتار کرلیے ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ،گرفتار شدہ   افراد میں سے 4 کا تعلق  حماس سے بتایا گیا ہے ۔

 واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی  مقبوضہ فلسطینی علاقوں   میں  وقتاً فوقتاً   چھاپے مار کر  فلسطینیوں کو   مختلف بہانوں سے گرفتار کرتی رہتی ہے۔

 ایک رپورٹ کےمطابق    اس وقت اسرائیلی جیلوں میں  7 ہزار فلسطینی صعوبت جھیل رہے ہیں جن میں 57 خواتین اور 300 کے قرب بچے بھی شامل  ہیں۔



متعللقہ خبریں