اسرائیلی فوج فلسطینی رکن پارلیمان کو پکڑ کرلے گئی

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے   میں حماس سے وابستہ ایک  فلسطینی رکن  پارلیمان محمد  الطعل کو  حراست میں لے لیا

695917
اسرائیلی فوج فلسطینی رکن پارلیمان کو پکڑ کرلے  گئی

اسرائیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے   میں حماس سے وابستہ ایک  فلسطینی رکن  پارلیمان محمد  الطعل کو  حراست میں لے لیا ۔

 الطعل  کو صبح کے وقت  الخلیل شہر سے ملحقہ الزہریہ  نامی قصبے   میں واقع ان کی  رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ۔

  مقبوضہ مشرقی القدس اور  دریائے اردن کےمغربی  کنارے پر  واقع آبادیوں پر   اسرائیلی فوج وقتا ً فوقتاً   چھاپے  مارتی رہتی ہے جس میں حالیہ طور پر  12 فلسطینی  گرفتار کیے گئے۔



متعللقہ خبریں