شام: تل ابیض میں شدید دھماکہ،آواز ترکی تک سنائی دی گئی

شام کے شہر راقہ   کے قصبے تل ابیض میں ایک شدید دھماکہ ہوا جس میں اطلاع کے مطابق    ہلاکتیں رونما ہونے کا امکان  ہے

669467
شام: تل ابیض میں شدید دھماکہ،آواز ترکی تک سنائی دی گئی

شام کے شہر راقہ   کے قصبے تل ابیض   میں   ایک شدید دھماکہ ہوا   جس میں اطلاع کے مطابق    ہلاکتیں رونما ہونے کا امکان  ہے ۔

 سفارتی ذرائع   کے مطابق ، دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کی شام میں موجود شاخ  پی وائی ڈی  کے زیر کنٹرول  قصبے تل ابیض   کے عین مرکز میں  بم سے بھری گاڑی  اڑا دی گئی ۔

 اس دھماکے کی  آواز اتنی شدید تھی کہ  اسے   ترک شہر شانلی عرفا  کے قصبے  اکچا قلعے    تک  سنائی دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں