اسرائیلی فوج  کی رفاح پر بمباری، دو فلسطینی ہلاک 5 زخمی

اسرائیلی فوج  کی  غزہ کے علاقے رفاح پر بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں ۔

668673
اسرائیلی فوج  کی رفاح پر بمباری، دو فلسطینی ہلاک 5 زخمی

اسرائیلی فوج  کی  غزہ کے علاقے رفاح پر بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں ۔

غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرا نے تحریری اعلان میں بتایا ہے کہ رفاح کے علاقے پر اسرائیلی جنگی طیارے کی بمباری سے 24 سالہ حسام الصوفی اور 38 سالہ محمد انور ال اقراء جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ اور مصر کے درمیانی علاقے میں  واقع ایک سرنگ پر بمباری کی ہے ۔

متعللقہ خبریں