شمالی شام میں فوجی کاروائیوں میں 14 دہشت گرد مارے گئے

ترک  فضائیہ کے طیاروں نے  الا باب اور بزاگاہ  میں 23 مقامات کو   نشانہ بنایا ، اس دوران  21 پناہ گاہوں، ایک ہیڈ کوارٹر اور ایک بم  لادی گاڑی کو   تباہ کر دیا گیا۔

662949
شمالی شام میں فوجی کاروائیوں میں 14 دہشت گرد مارے گئے

شمالی شام  کو دہشت گرد عناصر  سے پاک کرنے کے  زیر مقصد  گزشتہ  ماہ اگست  میں  ترکی کی قیادت میں  شروع کردہ  فرات ڈھال  آپریشن    کے دائرہ اعمل میں  داعش کے 186 اہداف پر بمباری کرتے ہوئے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

اہداف کا  تعین  کرتے ہوئے   ان پر   فضا اور خشکی سے   بمباری کی گئی۔

ترک  فضائیہ کے طیاروں نے  الا باب اور بزاگاہ  میں 23 مقامات کو   نشانہ بنایا ، اس دوران  21 پناہ گاہوں، ایک ہیڈ کوارٹر اور ایک بم  لادی گاڑی کو   تباہ کر دیا گیا۔

متعللقہ خبریں