جنیوا مذاکرات اب 8 کے بجائے 20 فروری کو ہونگے:ڈی مستورا

اقوام متحدہ  کے  امور شام کے   خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ  جنیوا میں 8 فروری کو  ہونے والے  شام امن مذاکرات اب 20 فروری کو ہونگے

662827
جنیوا مذاکرات اب 8 کے بجائے 20 فروری کو ہونگے:ڈی مستورا

اقوام متحدہ  کے  امور شام کے   خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا    نے کہا ہے کہ  جنیوا میں 8 فروری کو  ہونے والے  شام امن مذاکرات اب 20 فروری کو ہونگے۔

 مستورا نے  ان مذاکرات   کی تاریخ آگے بڑھانے کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کیا تھا ۔

  ماسکو میں متعین شامی سفیر  ریاض حداد  نے بھی اس بات کی تصدیق  کر دی ہے۔

 یاد رہے کہ  اسٹیفن دی مستورا  نے  آستانہ  مذاکرات کے دوران کہا تھا  کہ  ہمیں  ترکی،روس   اور ایران   کے درمیان  ہونے والے مذاکرات  کی مثبت  پیش رفتوں    کا تسلسل جنیوا میں بھی برقرار رکھنا ہوگا۔



متعللقہ خبریں