ترک اور روسی لڑاکا طیاروں کی شام میں مشترکہ کاروائی

7  ترک  اور تین روسی  لڑاکا طیاروں  کے مشترکہ  آپریشن  میں شام کے الا باب  علاقے   میں   داعش کے 22  اہداف  کو نشانہ بنایا گیا ہے

657928
ترک اور روسی  لڑاکا طیاروں کی شام میں مشترکہ کاروائی

ترک اور روسی جیٹ  طیاروں نے شام میں   داعش کے  اہداف پر مشترکہ    فضائی کاروائی کی۔

 روسی  وزارت دفاع سے  جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  21 جنوری کو 7  ترک  اور تین روسی  لڑاکا طیاروں  کے مشترکہ  آپریشن  میں شام کے الا باب  علاقے   میں   داعش کے 22  اہداف  کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

دوسری  جانب سے  روس اور امریکہ کی قیادت   پر مبنی اتحاد ی قوتوں کے طیاروں نے 22  جنوری کو  فضائی کاروائی کی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں