فرات ڈھال آپریشن: داعش کے خلاف کاروائی 19 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنے  کےلیے جاری فرات ڈھال آپریشن   کے  نتیجے میں گزشتہ روز  داعش کے 19 شر پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا

647818
فرات ڈھال آپریشن: داعش کے خلاف کاروائی 19 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کو دہشت گردوں سے پاک کرنے  کےلیے جاری فرات ڈھال آپریشن   کے  نتیجے میں گزشتہ روز  داعش کے 19 شر پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 جاری آپریشنز  میں  داعش کے متعدد ٹھکانوں  ، اسلحے کےگوداموں    کو تباہ کر دیا گیا   جبکہ ترک فضائیہ  نے  الباب، بزاغاہ ، سفلانیہ  نامی علاقوں میں بھی داعش کے بعض ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔

 



متعللقہ خبریں