داعش کیطرف سے موصل میں پٹرول کے 25 کنویں نذر آتش

عراق کے شہر موصل   کے قایارا علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے  پٹرول کے 25 کنوؤں میں لگائی گئی آگ میں سے 16 کنوؤں  کی آگ کو بجھا  دیا گیا ہے ۔

647841
داعش کیطرف سے موصل میں  پٹرول کے 25 کنویں نذر آتش

 عراق کے شہر موصل   کے قایارا علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کیطرف سے  پٹرول کے 25 کنوؤں میں لگائی گئی آگ میں سے 16 کنوؤں  کی آگ کو بجھا  دیا گیا ہے ۔

قایارا کے دیگر کنوؤں میں لگائی گئی  آگ کو بجھانے کے لیے سر گرمیاں جاری ہیں ۔ داعش نے پٹرول  کنوؤں  میں آگ لگانے سے قبل پورے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا دی تھیں جن کی صفائی کیوجہ سے آگ بجھانے کی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

 داعش نے جون 2014 سے قایارا کے علاقے پر قبضہ کیا تھا  لیکن ماہ اگست میں قبضے کے خاتمے کے بعد اس نے علاقے کے تمام پٹرول کنوؤں کو نذر آتش کر دیا تھا ۔

ٹیگز: #داعش , #موصل

متعللقہ خبریں