اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے فلسطینی خاتون کو ہلاک کردیا ہے
اسرائیلی پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ تحریر ی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون کی جانب سے کیے جانے والے چاقوؤں کے حملے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اسے ہلاک کردیا گیا
اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ القدس اور دریائَ اردن کے مغربی کنارے کے درمیانی علاقے قلندیہ میں میان ایک چیکنگ پوسٹ پر چاقووں سے حملہ کیے جانے کے الزام میں ایک فلسطینی خاتون ہلاک کردیا ہے۔
اسرائیلی پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ تحریر ی بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون کی جانب سے کیے جانے والے چاقوؤں کے حملے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اسے ہلاک کردیا گیا ۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس حملے کے دوران کوئی پولیس والازخمی نہیں ہو ا ہے۔
فلسطین کی جانب سے ابھی تک اس سلسے میں کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔
اسرائیلی سیکورٹی فورسز گزشتہ ایک سال سے فلسطینیوں کی جانب سے چاقووں کے حملے کے الزام میں کئی ایک افراد کو ہلاک کردیاگیا ہے۔
اسرائیل نے سن 1967 سے اب تک پورے علاقے پر قبضہ کررکھا ہے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل: قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی کے مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ سے شروع کئے جائیں گے
اسرائیل کی طرف سے، آئندہ ہفتے قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا، اعلان