موصل میں داعش کو شکست ہو گی، سعودی وزیر خارجہ

عراقی شہر موصل کو  داعش  کے چنگل سے چھڑوانے     کے زیر مقصد    کاروائی کل رات سے شروع ہو ئی ہے

591354
موصل میں داعش کو شکست ہو گی، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب  کے وزیر خارجہ  عادل الاجبیر   نے شیعہ  عسکریت پسندوں کے موصل  میں داخل ہوتے ہوئے   خونریزی   کر سکنے پر  اپنے  خدشات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے  یہ بھی بتایا کہ  دہشت گرد تنظیم داعش  موصل  کی جنگ  میں   شکست سے  دو چار ہو گی۔

واضح  رہے کہ  عراقی شہر موصل کو  داعش  کے چنگل سے چھڑوانے     کے زیر مقصد    کاروائی کل رات سے شروع ہو ئی ہے۔

اس آپریشن میں   عراقی فوج  کے ہمراہ  پشمرگے دستے اور زیادہ ترکے  بعشیقہ    کیمپ کے ترک فوجیوں کی جانب سے تربیت کردہ  نینووا  محافظین حصہ لے رہے  ہیں۔

اتحادی  قوتیں    اس آپریشن میں  فضا سے امداد فراہم کررہی  ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں