ایران بین الاقوامی  ٹیکسٹائل اور مشینریز فیسٹویل کا آغاز

ترکی اس فیسٹویل  اپنی 34 فرموں سے حصہ لے رہا ہے جس کی قیادت  استنبول چیمبرز آف کامرس  کررہی ہے۔ اس فیسٹویل میں  ریڈی میڈ گارمینٹس ،  ٹیکسٹائل  کی پیداوار، ٹیکسٹائل مشینریز اور    خام مال   نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے

565382
ایران بین الاقوامی  ٹیکسٹائل اور مشینریز فیسٹویل کا آغاز

بائیسواں    ایران بین الاقوامی  ٹیکسٹائل   اور مشینری  فیسٹویل  تین ستمبر    سے شروع ہو گیا ہے۔ دارالحکومت تہران  میں تین روز تک جاری رہنے  والے اس فیسٹویل میں دنیا  کی پرسٹیج کی حامل  فرمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ترکی اس فیسٹویل  اپنی 34 فرموں سے حصہ لے رہا ہے جس کی قیادت  استنبول چیمبرز آف کامرس  کررہی ہے۔

اس فیسٹویل میں  ریڈی میڈ گارمینٹس ،  ٹیکسٹائل  کی پیداوار، ٹیکسٹائل مشینریز اور    خام مال   نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

اس فیسٹویل میں  16 ممالک کی ایک سو سے زائد فرمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں