بھوک ہڑتال کرنے و الے فلسطینی قیدیوں کے حق میں شہریوں کا مظاہرہ

جیل کے  باہر   مظاہرہ کرنے  والے  فلسطینی شہریوں کے خلاف   اسرائیلی  فوجیوں نے ربٹر  کی گولیوں اور آنسو گیس سے مداخلت کی

554958
بھوک ہڑتال  کرنے و الے فلسطینی قیدیوں  کے حق میں شہریوں کا مظاہرہ

اسرائیلی     فوجیوں   کی  فلسطینی   شہریوں کے خلاف پُر  تشدد کاروائیاں  جاری ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی  گروہوں کی اپیل  پر     درجنوں  افراد    "بھوک ہڑتال   کرنے والے   قیدیوں"  کی  حمایت کے زیر مقصد   راملہ       میں یکجا ہوئے۔

اعفر  جیل    کے  واقع ہونے والے علاقے  تک        پیدل مارچ کرنے والے  مظاہرین نے    اسرائیل     کی جانب سےانتظامیہ     قید    عمل درآمد  کے خلاف احتجاج  کرتے ہوئے   بھوک ہڑتال کرنے والے  قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

جیل کے  باہر   مظاہرہ کرنے  والے  فلسطینی شہریوں کے خلاف   اسرائیلی  فوجیوں نے ربٹر  کی گولیوں اور آنسو گیس سے مداخلت کی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی    خفیہ سروس،     خفیہ   سیکورٹی معلومات کے جواز میں  فلسطینی شہریوں  کو 'انتظامیہ  قید'   کے زیر  نام    ایک تا 6 ماہ تک جیل   میں  بند     رکھنے کی مجاز ہے۔



متعللقہ خبریں