یمن: پارلیمانی سرگرمیاں 13 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

یمن میں حوثیوں   اور معزول صدر  علی عبداللہ صالح  کے حامیوں  کا کہنا  ہے کہ ملک میں  پارلیمانی کاروائی کا باقاعدہ آغاز 13 اگست سے ہوگا جو کہ سن 2014 سے ملتوی تھی

547957
یمن: پارلیمانی سرگرمیاں 13 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ

یمن میں حوثیوں   اور معزول صدر  علی عبداللہ صالح  کے حامیوں  کا کہنا  ہے کہ ملک میں  پارلیمانی کاروائی کا باقاعدہ آغاز 13 اگست سے ہوگا۔

 حوثیوں کے زیر کنٹرول سرکاری خبر رساں ایجنسی  سابا  کے مطابق ، قائد ایوان  یحیی  علی الرائی کی صدارت میں  پارلیمانی کاروائی  13 اگست سے شروع ہو گی ۔

 یاد رہے کہ یمنی ایوان میں آخری بار اجلاس کا انعقاد نومبر سن 2014 میں ہوا تھا ۔



متعللقہ خبریں