موصل میں  وزیر دفاع خالد ال عبیدی کی گاڑی پر حملہ

عراق کے شہر موصل میں  وزیر دفاع خالد ال عبیدی کے گاڑیوں کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے ۔

548533
موصل میں  وزیر دفاع خالد ال عبیدی کی گاڑی پر حملہ

عراق کے شہر موصل میں  وزیر دفاع خالد ال عبیدی کے گاڑیوں کے قافلے پر حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے ۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ عبیدی کی گاڑی پر دہشت گرد تنطیم   داعش کے قبضے سے واگزار کروائے جانے والے قایارہ اڈے  کے قریب توپوں سے حملہ کیا گیا لیکن اس حملے میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ہے ۔

متعللقہ خبریں