بغداد: کار حملے میں متعدد ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں  واقع ایک بازار میں  بم سے بھری گاڑی سے دھماکہ  کر دیا گیا جس میں 9 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے

527646
بغداد: کار حملے میں متعدد ہلاک و زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں  واقع ایک بازار میں  بم سے بھری گاڑی سے دھماکہ  کر دیا گیا جس میں 9 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔

 زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 اس حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے لیکن     داعش   پر اس کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

  یاد رہے کہ  بغداد کے   قرادہ نامی علاقے میں گزشتہ   ہفتے  ایک حملے میں 292 افراد  ہلاک ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں