ترکی کی سابق صدر مرسی کو چالیس سال قید کی سزا سنائی جانے پر شدید مذمت

ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں    مصر میں فوجی انقلاب کے بعد صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے والے پہلے منتخب صدر   محمد مرسی  کی دی جانے والی چالیس سال  قید  کی سزا   سنائی جانے پر  شدید دکھ  کا اظہار  کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے

513794
ترکی  کی سابق صدر مرسی کو چالیس سال قید کی سزا سنائی جانے پر شدید مذمت

ترکی نے  مصر میں فوجی انقلاب کے بعد صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے والے پہلے منتخب صدر   محمد مرسی  کی دی جانے والی چالیس سال  قید  کی سزا  پر  شدید مذمت کی ہے۔

ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں    مصر میں فوجی انقلاب کے بعد صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے والے پہلے منتخب صدر   محمد مرسی  کی دی جانے والی چالیس سال  قید  کی سزا   سنائی جانے پر  شدید دکھ  کا اظہار  کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے  اس فیصلے سے مصر  میں امن قائم نہیں رہ سکے گا  ۔

مصر  میں قاہرہ کی عدالت کی جانب سے اخوان المسلمین کو  ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے  اور اس کی  پاداش میں   صدر مرسی کو 25 سال اور پھر ملک  کی خفیہ دستاویزات کو قطر  کے حوالے کرمنے کے الزام میں  15 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

 



متعللقہ خبریں