قطر میں مزدوروں کے ایک کیمپ  میں  آتشزدگی،11 مزدور ہلاک

قطر میں مزدوروں کے ایک کیمپ  میں  آتشزدگی سے 11 مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں ۔

503141
قطر میں مزدوروں کے ایک کیمپ  میں  آتشزدگی،11 مزدور ہلاک

 

قطر میں مزدوروں کے ایک کیمپ  میں  آتشزدگی سے 11 مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں ۔

اس کیمپ میں  غیر ملکی مزدور بھی موجود تھے ۔

تیزی سے پھیلنے والی آگ پر بڑی مشکل سے قابو پایا جا سکا ۔ تاہم    فی ا لحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہلاک ہونے والے مزدوروں کا تعلق  کس ملک سے ہے ۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے  کے لیے تحقیقات  کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔پٹرول کی دولت سے مالامال ملک   قطر میں ملازمت کرنے والے   غیر ملکی مزدوروں کی اکثریت کیمپوں میں مقیم ہے ۔



متعللقہ خبریں