کرکیوک حابازا پٹرول کے کنوؤں میں ایک ماہ سے آگ جاری

عراق کے شہر کرکیوک  کے حابازا  پٹرول کے کنوؤں میں لگنے والی آگ کو ایک ماہ سے بجھایا نہیں جا سکا ہے ۔

502726

پٹرول کمپنی کے فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ عبدل امیر نے کہا ہے کہ  دو کنوؤں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن ہمیں  کامیابی حاصل نہیں ہو سکی ہے ۔ کنوؤں سے تیزی کیساتھ گیس نکل رہی ہے یہ گیس شعلوں میں بدل جاتی ہے  اور خام پٹرول آگ کو مزید طاقتور بنا دیتا ہے ۔آگ بجھانے کے لیے فنی ٹیم ناکافی ہے ۔موجودہ  حالات میں آگ پر قابو پانا نا ممکن ہے ۔ حابازا پٹرول کے کنوؤں سےیومیہ دو ہزار بیرل پٹرول نکالا جاتا تھا لیکن ایک ماہ سے   پٹرول نکالنے کا کام بند ہے جس سے کافی مالی نقصان ہو اہے ۔

کرکیوک  کے حابازا  پٹرول کے کنوؤں میں داعش  کےسبوتاژ کے نتیجے میں  چار مئی کو لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے ۔

متعللقہ خبریں