شام کے شہر لازکیے میں سات بم دھماکے، 101 افراد ہلاک

شام کے شہر لازکیے  کے علاقے  جیبیلا اور تارتوس میں سات بم دھماکوں میں  101 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں

496099
شام کے شہر لازکیے میں سات بم دھماکے،  101 افراد ہلاک

شام کے شہر لازکیے  کے علاقے  جیبیلا اور تارتوس میں سات بم دھماکوں میں  101 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ۔اکثر زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

 تارتوس میں تین خود کش بم دھماکوں میں  48 افراد جبکہ جبیلا میں خود کش حملوں میں 53 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ان خونریز حملوں کی ذمہ داری داعش نے سنھبال لی ہے ۔



متعللقہ خبریں