متحدہ امریکہ  کی قیادت میں  کوالیشن قوتوں کے جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

شام  کے حلب  شہر  سے منسلک  عازیز  تحصیل  میں دہشت گرد تنظیم   داعش  اور سرئین   انڈی پینڈٹ     فورس کے درمیان جھڑپیں  جاری ہیں۔ داعش  اور  سرئین   انڈی پینڈٹ فورس کے درمیان  ہوار کلیس  کے گرودو نواح میں جھڑپیں شدت اختیار   کر گئی ہیں

477884
متحدہ امریکہ  کی قیادت میں  کوالیشن قوتوں کے جنگی طیاروں  کی  شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

متحدہ امریکہ  کی قیادت میں  کوالیشن قوتوں  کے جنگی طیاروں نے   شام  میں ہوار  کیلس  اور گردو نواح  میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

شام  کے حلب  شہر  سے منسلک  عازیز  تحصیل  میں دہشت گرد تنظیم   داعش  اور سرئین   انڈی پینڈٹ     فورس کے درمیان جھڑپیں  جاری ہیں۔

داعش  اور  سرئین   انڈی پینڈٹ     فورس کے درمیان  ہوار کلیس  کے گرودو نواح میں جھڑپیں شدت اختیار   کر گئی ہیں اور ان جھڑپوں  کی آوازیں ترکی تک سنائی دے رہی ہیں۔

دریں اثنا  متحدہ امریکہ   کی قیادت میں  کوالیشن فورسز  کے جنگی طیاروں  ہوار کیلس  کے گردو نواح میں  داعش کے ٹھکانوں پر  بمباری کی ہے۔

بمباری کے بعد  علاقے میں پھیلنے والےدھویں  کو ترکی کی سرحدوں سے بھی دیکھا  جاسکتا ہے۔



متعللقہ خبریں