سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدلعزیز ال سعود کی ترکی میں مصروفیات

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدلعزیز ال سعود صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر ترکی تشریف لے آئے ہیں ۔

469350
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدلعزیز ال سعود کی ترکی میں مصروفیات

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدلعزیز ال سعود صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر ترکی تشریف لے آئے ہیں ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری تقریب کیساتھ ہوائی اڈے پر ان کا شاندار استقبال کیا ۔ سرکاری مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے علاوہ علاقائی اور عالمی مسائل پر غورو خوض کیا جائے گا ۔ شاہ سلمان انقرہ میں سرکاری مذاکرات مکمل کرنے کے بعد استنبول میں 14 اور 15 اپریل کو منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں مسئلہ فلسطین، بڑھتا ہوا اسلام فوبیا

اور عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا ۔ سربراہی اجلاس کی تیاری کے اجلاس میں رکن ممالک کے وزراء خارجہ شرکت کر رہے ہیں ۔

متعللقہ خبریں