دمشق میں شامی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے 24 جنگجو ہلاک

دمشق میں شامی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے 24 جنگجو ہلاک جب کہ حملے میں 8 شہری بھی مارے گئے ۔

468586
دمشق میں شامی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے 24 جنگجو ہلاک

دمشق میں شامی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے 24 جنگجو ہلاک جب کہ حملے میں 8 شہری بھی مارے گئے ۔

شام کے دارالحکومت دمشق کے شہر الرقعہ میں شامی افواج کے فضائی حملے میں داعش کے 24 جنگجو ہلاک جب کہ حملے میں 8 شہری بھی مارے گئے ۔ دوسری جانب شام کے محکمہ دفاع نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز سے فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری جاری ہے جس میں اب تک درجنوں جنگوہلاک اورکئی زخمی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ دمشق کے شہر الرقعہ کو داعش کا ہیڈ کواٹر بھی کہا جاتا ہے اور یہاں داعش کے علاوہ بھی دیگر شدت پسند تنظیموں کا اثر و رسوخ ہے ۔

متعللقہ خبریں