سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کی یمن کے شہر تائیز پر بمباری ،21 حوثی ہلاک

صدر عبدل رابو منصور حادی کی حامی عوامی مزاحمتی قوتوں نے ٹوئیٹرسے اعلان کیا ہے کہ تائیز شہر پر حملوں میں ایک ٹینک ،ایک طیارہ شکن توپ اور ایک اسلحے کے ڈپو کو تباہ کر دیا گیا ہے

464059
سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کی یمن کے شہر تائیز پر بمباری ،21 حوثی ہلاک

سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی قوتوں کی یمن کے شہر تائیز پر بمباری سے 21 حوثی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

صدر عبدل رابو منصور حادی کی حامی عوامی مزاحمتی قوتوں نے ٹوئیٹرسے اعلان کیا ہے کہ تائیز شہر پر حملوں میں ایک ٹینک ،ایک طیارہ شکن توپ اور ایک اسلحے کے ڈپو کو تباہ کر دیا گیا ہےاور حوثیوں کے زیر قبضہ بعض علاقوں کی واپسی کے لیے علاقے میں کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں ۔حوثیوں اور صدر حادی منصور کی حامی قوتوں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔ ان جھڑپوں میں ایک ملیشیا ہلاک اور دس زخمی ہو گئے ہیں ۔



متعللقہ خبریں