غزہ:اسرائیلی حملے میں ایک بچہ ہلاک دو زخمی

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کیے جس میں ایک بچہ ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

449387
غزہ:اسرائیلی حملے میں ایک بچہ ہلاک دو زخمی

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کیے جس میں ایک بچہ ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

محکمہ صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیل نے غزہ کے شمالی علاقوں پر فضائی حملے کیے جن کے دوران ایک دس سالہ بچہ یاسین ابو حوصہ ہلاک جبکہ اس کی بہن اسرا اور بھائی ایوب زخمی ہو گئے۔

الققدرہ نے کہا کہ اسرا کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا اصل مقصد حماس کی فوجی بریگیڈ عزت الدین ال غسام کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا تھا۔



متعللقہ خبریں