ایران کا بلیسٹک میزائل کا تجربہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، جوش ایرنسٹ

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ایرنسٹ نے کہا ہے کہ ایران کیطرف سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ہم اقوام متحدہ کو اس صورتحال سے آگاہ کر سکتے ہیں

447169
ایران کا بلیسٹک میزائل کا تجربہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، جوش ایرنسٹ

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ایرنسٹ نے کہا ہے کہ ایران کیطرف سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ہم اقوام متحدہ کو اس صورتحال سے آگاہ کر سکتے ہیں تاہم اس بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہو اہے ۔

انھوں نے کہا کہ ایران کیساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری سے دور رکھنا ہے ۔



متعللقہ خبریں