اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اسرئیلی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی علاقے کی ایلی یہودی بستی میں خفیہ طور پر داخل ہو کر ایک شخص پر حملہ آور ہونے کے الزام میں دو فلسطینوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

442896

اسرائیلی فوج کیطرف سے جاری تحریری اعلامئیے میں بتایا گیا ہے کہ نبلوس شہر کے قریب ال یہودی بستی میں چوری چھپے داخل ہونے والے دو فلسطینیوں نے ایک یہودی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں موقع پر موجود فوجیوں نے گولی مار کر ان فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ۔ فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ہلاک کیے جانے والے 17 سالہ لبیب خلدون اعظم اور محمد حشام زیجلان کی نعشوں کو ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کیا ہے ۔

متعللقہ خبریں