شام میں خود کش حملہ دو افراد ہلاک

شام میں خود کش حملہ دو افراد ہلاک

440619
شام میں خود کش حملہ دو افراد ہلاک

شام کے شہر ہما میں ایک ٹرک بم دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

شامی خبر ایجنسی صنا کی خبر کے مطابق ہما کے مضافاتی علاقے سلیمیہ کے مشرقی جانب ایک ٹن دھماکہ خیز مواد لادے گئے ٹرک سے خود کش بم حملہ کیا گیا۔

شام میں جزوی اور عبوری فائر بندی کے معاہدے پر 27 فروری کی شب رات 12 بجے عمل درآمد شروع کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں