شام میں ایران کا ایک جرنیل لڑتےہوئے مارا گیا

پاسداران انقلاب ایران کا کمانڈر بریگڈئیر جنرل محسن قاجا ریان شام میں ہونے والی ایک جھڑپ میں مارا گیا

427299
شام میں ایران کا ایک جرنیل لڑتےہوئے مارا گیا

شام میں ایران کا ایک جرنیل لڑتےہوئے مارا گیا ۔
پاسداران انقلاب ایران کا کمانڈر بریگڈئیر جنرل محسن قاجا ریان شام میں ہونے والی ایک جھڑپ میں مارا گیا ۔
واضح رہے کہ شام کی خانہ جنگی میں اسد نواز فوج کی صفوں میں ایرانی فوجی بھی شامل ہیں جو کہ مخالفین کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں جن کی کثیر تعداد اس میں ماری گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں