وعدہ ہوتا ہی ہےتوڑنے کےلیے:یمن میں جھڑپیں دوبارہ شروع

یمن میں گزشتہ روز فائر بندی کے نفاذ کے چند ہی گھنٹوں پر ہونے والی جھڑپ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے

412523
وعدہ ہوتا ہی ہےتوڑنے کےلیے:یمن میں جھڑپیں دوبارہ شروع

یمن میں گزشتہ روز فائر بندی کے نفاذ کے چند ہی گھنٹوں پر ہونے والی جھڑپ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
صدر عبدالربوہ منصور حادی کی حامی عوامی مزاحمت تحریک کے پریس دفتر نے بتایا ہے کہ اس جھڑپ میں 20 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو ئے ہیں۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ شیعہ انصا ر اللہ نامی تحریک اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں نے 36 گھنٹوں میں 50 بار فائر بندی کی خلاف ورزی کی ہے ۔
واضح رہے کہ یمنی طرفین کے درمیان جنیوا میں مذاکرات کے دوران منگل کے روز سے ایک ہفتے کےلیے فائر بندی پر اتفاق رائے طے ہوا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں