کارٹر شمالی عراق میں

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر بغداد کے بعد شمالی عراقی صدرف مقام اربیل پہنچے جہاں ان کا استقبال نائب وزیراعظم قبات طالبانی،وزیر داخلہ کریم سنجاری اور خارجہ امور کے سربراہ فلاح مصطفی نے کیا

412512
کارٹر شمالی عراق میں

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر بغداد کے بعد شمالی عراقی صدرف مقام اربیل پہنچے جہاں ان کا استقبال نائب وزیراعظم قبات طالبانی،وزیر داخلہ کریم سنجاری اور خارجہ امور کے سربراہ فلاح مصطفی نے کیا ۔
کارٹر اربیل میں صدر مسعود بارزانی اور وزیراعظم نچروان بارزانی سے ملاقات کریں گے۔
یاد رہے کہ کارٹر نے بغداد میں عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سے ملاقات کی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں