اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات قابل رشک ہونگے ، صدر رووین ریولن

اسرائیل کے صدر رووین ریولن واشنگٹن میں صدر اوباما کیساتھ ملاقات کرنے کے بعد نیو یارک جائیں گے جہاں وہ وائٹ ہاؤس میں یہودیوں کی مذہبی یوم حانوکا کی تقریبات میں شرکت کریں گے

403744
اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات  قابل رشک ہونگے ، صدر رووین ریولن

سرائیل کے صدر رووین ریولن صدر باراک اوباما کی دعوت پر امریکہ کا دورہ کریں گے ۔
وہ واشنگٹن میں صدر اوباما کیساتھ ملاقات کرنے کے بعد نیو یارک جائیں گے جہاں وہ وائٹ ہاؤس میں یہودیوں کی مذہبی یوم حانوکا کی تقریبات میں شرکت کریں گے
ا اور اعلیٰ امریکی حکام کیساتھ ملاقاتیں کریں گے ۔وہ بروکنگز یونیورسٹی میں لیکچر دیں گے۔
صد رریولین نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کے درمیان گہرے دوستانہ روابط موجود ہیں۔ صدر اوباما کیساتھ ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں جاری عدم استحکام کی صورتحال ،اسرائیل کی سلامتی اور دیگر اہم موضوعات پر بات جیت کی جائے گی ۔ انھوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ میرے اس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہو گا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں