اسد قوتوں کیطرف سے ترکمینوں کے دہاتوں پر حملے

شام میں اسد قوتوں کیطرف سے ترکمینوں کے دہاتوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

368453
 اسد قوتوں کیطرف سے ترکمینوں کے دہاتوں پر حملے

شام میں اسد قوتوں کیطرف سے ترکمینوں کے دہاتوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
کل شمالی علاقے کزل داع میں اور آج جنوبی علاقوں زوویق، گیمام اور درحانے میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں ۔ مقامی ذرائع کیمطابق ترکیمین دہاتوں سے قریبی علاقہ جبل اکراد بھی حملوں کی زد میں ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں