ترک ہوائی کمپنی کی استنبول ۔ شرام الشیخ پروازیں منسوخ

ترکی کی ہوائی کمپنی ٹی ایچ وائے نے سلامتی کا جواز پیش کرتے ہوئے استنبول سے مصر کے شہر شرام الشیخ کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے ۔

411677

حکام نے بتایا ہے کہ کل رات استنبول سے شرام الشیخ جانے والی ٹی کے 700 اور ٹی کے 701 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ مسافر اس بارے میں معلومات ٹی ایچ وائے کال مرکز سے حاصل کر سکتے ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں