داعش کے دوسرے نمبر کے لیڈر فادل احمد الخیالی کی ہلاکت کی تصدیق

دہشت گرد تنظیم داعش کے دوسرے نمبر کے لیڈر فادل احمد الخیالی کے 18 اگست کو امریکی طیاروں کی بمباری میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

392395
 داعش کے دوسرے نمبر کے لیڈر فادل احمد الخیالی  کی ہلاکت کی تصدیق

دہشت گرد تنظیم داعش کے دوسرے نمبر کے لیڈر فادل احمد الخیالی کے 18 اگست کو امریکی طیاروں کی بمباری میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے ۔
داعش کے ترجمان ابو محمد ال عدنانی نے وائس میسیج جاری کرتے ہوئے اس دعوے کی تصدیق کر دی ہے ۔
امریکن قومی سلامتی کے ترجمان نیڈ پرائس نے اس سے قبل اپنے تحریری اعلان میں یہ واضح کیا تھا کہ امریکی جنگی طیاروں نے حاجی موتاز کے نام سے مشہور فادل احمد الخیالی کو 18 اگست کو عراق کے شہر موصل کے قریب اس وقت ہلاک کیا جب وہ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں